ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہبازشریف اور حمزہ شہباز سےمتعلق عدالت سے اہم خبر

hamza Shahbaz and Shahbaz Sharif
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:رمضان شوگر ملز، آشیانہ ریفرنس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی درخواست منظور کی لی گئی۔

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں رمضان شوگر مل اور آشیانہ اقبال ریفرنس میں وزیر اعظم شہباز شریف سمیت دیگر کے خلاف آشیانہ ریفرنس پر سماعت ہوئی، عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی۔

عدالت نے رمضان شوگر مل میں بریت کی درخواستوں پر وکلاء کو دلائل کے لیے طلب کرلیا۔ احتساب عدالت نے آشیانہ ریفرنس میں نیب کے گواہوں کو طلب کرلیا جبکہ دونوں ریفرنسز پر سماعت 7 ستمبر تک ملتوی کردی گئی۔