ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب اسمبلی کا 41 واں اجلاس طلب، نوٹیفکیشن جاری

پنجاب اسمبلی کا 41 واں اجلاس طلب، نوٹیفکیشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : پنجاب اسمبلی کا 41 واں اجلاس طلب کرلیا گیا ۔ 

اجلاس گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے طلب کیا۔ اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق اجلاس بروز بدھ ہو گا۔ 

نوٹیفکیشن کے مطابق اجلاس 15 اپریل دوپہر 2 بجے شروع ہو گا، اجلاس کی صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کریں گے۔