ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شاہدرہ:خاوند نے  فائرنگ کر کے بیوی کوقتل کر دیا 

شاہدرہ:خاوند نے  فائرنگ کر کے بیوی کوقتل کر دیا 
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد:شاہدرہ کے علاقہ میں فائرنگ کر کے سکول ٹیچر کوقتل کر دیا گیا۔مقتولہ کی شناخت شائستہ کے نام سے ہوئی۔
شائستہ شیخوپورہ کی تحصیل فیروزوالہ ونڈ الہ دیال شاہ میں ٹیچر تھی ،جسے خاوند اعجاز نے گولیاں مار کر قتل کیا،واقعے کے بعد ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔
افسوسناک واقعے کے بعد  پولیس کی بھاری نفری  پہنچ گئی ،ایس پی سٹی بھی  موقع پر موجود پہنچے،انہوں نے بتایا کہ بہت جلد ملزم قانون کی گرفت میں ہوگا۔

ایس پی  بلال احمد کے مطابق واقعہ گھریلو ناچاقی کی وجہ سے پیش آیا۔