ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

امریکی سینٹرل کمانڈ کا آج سے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی شروع کرنے کا اعلان

امریکی سینٹرل کمانڈ کا آج سے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی شروع کرنے کا اعلان
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک:امریکی سینٹرل کمانڈ  نے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی شروع کرنے کا اعلان کردیا، ناکہ بندی کا نفاذ آج شام سے شروع ہوگی۔

 ایرانی بندرگاہوں سے آنے اور جانے والے جہازوں پر عارضی پابندی ہوگی۔

  خلیج عرب اور خلیج عمان میں ایرانی جہازوں کی نقل و حرکت متاثر ہوگی، دیگر ممالک کے پورٹس سے جہازوں کی آمدورفت جاری رہے گی۔

 ناکہ بندی کے آغاز سے قبل تجارتی جہاز رانی کے اداروں کو باضابطہ نوٹس کے ذریعے مزید معلومات فراہم کی جائیں گی۔