ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایران امریکہ مذاکرات میں ڈیڈلاک، خام تیل کی قیمت میں ہوشرباء اضافہ

ایران امریکہ مذاکرات میں ڈیڈلاک، خام تیل کی قیمت میں ہوشرباء اضافہ
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) ایران امریکا مذاکرات میں عدم پیشرفت  کی وجہ سے خام تیل کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

 رپورٹ کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات میں کوئی ڈیل نہ ہونے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیت 9 فیصد بڑھ گئی۔

 عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل 103 ڈالر  ،ڈبلیو ٹی آئی 105 ڈالر فی بیرل سے زائد میں فروخت ہورہا ہے۔

 رپورٹ کے مطابق یو اے ای مربن خام تیل کی قیمت ایک فیصد کمی کے ساتھ 98 ڈالر فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔