ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں سورج کے جلوے،بارش سے متعلق اہم پیشگوئی

لاہور میں سورج کے جلوے،بارش سے متعلق اہم پیشگوئی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاران یامین: محکمہ موسمیات نے شہر کے موسم سے متعلق اہم پیشگوئی کر دی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا مطلع مکمل صاف، بارش کا امکان نہیں، شہر میں 5 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 85 فیصد ہوگا۔
زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 ڈگری تک جانے کا امکان ظاہر کیاگیا ہے۔