قائد نواز شریف کی واپسی کے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب کا ردعمل

قائد نواز شریف کی واپسی کے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب کا ردعمل
کیپشن: Mohsin Naqvi, File Photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی واپسی پر وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نےردعمل کا اظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق محسن نقوی سےصحافی نے سوال کیا کہ نوازشریف کی وطن واپسی پر کیا ان کو گرفتار کریں گے؟ جس کے جواب میں محسن نقوی  نے کہا کہ جو قانونی اسٹیٹس ہوگا اس کے مطابق عمل کریں گے۔

واضح رہے کہ سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کا کہنا ہے کہ نواز شریف 21 اکتوبر کو وطن واپس پہنچیں گے اور ان کا وطن واپسی پر فقید المثال استقبال کیا جائے گا۔نواز شریف کو لاہور میں استقبالیہ دیا جائے گا اورملک کے مختلف علاقوں میں ان کیلئے ریلیوں کا انعقاد کیا جائےگا۔