ویب ڈیسک : پنجاب کابینہ میں توسیع کا بلاآخر فیصلہ کرلیاگیا
سابق سپیکرپنجاب اسمبلی رانامحمداقبال،منشاءاللہ بٹ بطورصوبائی وزیرحلف اٹھائیں گے۔
رکن قومی اسمبلی انوشہ رحمان بطور سینئرایڈوائزرٹووزیر اعلیٰ فرائض انجام دیں گی۔
پنجاب کابینہ کےدووزراءکی تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس میں شام4بجےہوگی
Stay tuned with 24 News HD Android App