ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محکمہ موسمیات نےنویدسنادی

محکمہ موسمیات نےنویدسنادی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ثمرہ فاطمہ:اکتوبرکےاختتام پربارشیں متوقع، بارشوں سےگرمی کاخاتمہ اورسردی کاآغازہوگا۔
لاہور شہر میں  ہلکی ٹھنڈی ہوائیں چلنے کا سلسلہ جاری ہے، موجودہ درجہ حرارت 23 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا ، ہوا میں نمی کا تناسب 70 فیصد ہے۔ 

3کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتارسےہوائیں چلنےکاسلسلہ جاری ہے، فضائی آلودگی کےاعتبارسےلاہورکادوسرانمبر ، فضائی آلودگی کی مجموعی شرح187ریکارڈکی گئی۔