ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محکمہ موسمیات کی بارش سے متعلق اہم پیشگوئی

محکمہ موسمیات،بارش،صوبائی دارالحکومت ،ایئر کوالٹی انڈیکس ،سٹی42
کیپشن: Rain,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(کومل اسلم)لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگیا ۔شہر کا اے کیو آئی 163 ریکارڈ کیا گیا ۔
لاہور میں چھائے فضائی آلودگی کے بادل چھٹ نہ سکے، صوبائی دارالحکومت آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگیا۔شہر میں ایئر کوالٹی انڈیکس کی شرح 163 ریکارڈ کی گئی،ڈی ایچ اے لاہور کا آلودہ ترین علاقہ قرار دیا گیا۔

دوسری جانب محکمہ موسمیات کا کہنا ہے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کم سے کم درجہ حرارت 21 اور زیادہ سے زیادہ 31 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیے جانے کا امکان ہے۔