ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے استعفے پر کاروائی روک دی گئی

سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے استعفے پر کاروائی روک دی گئی

سٹی42:  27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے  فوراً بعد استعفیٰ دینے والے  سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے استعفے پر کاروائی روک دی گئی۔

سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے استعفے پرچیئرمین سینیٹ نے دستخط نہیں کیے، آرٹیکل 63اے کے تحت ریفرنس بھی نہیں بھجوایا جا سکا۔

پی ٹی آئی منحرف رکن سیف اللہ ابڑو نے پارلیمان میں استعفیٰ دیدیا تھا۔ ان کا استعفیٰ مسلم لیگ نون کے بعض ارکان کے رویہ کے خلاف ایک طرح کا احتجاج تھا۔