سٹی 42: وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف غازیوں کی عیادت کے لئے پہنچ گئیں
وزیراعلی مریم نواز شریف نے سی ایم ایچ پہنچ گئیں ،وزیراعلی مریم نواز شریف کی بھارتی جارحیت کے دوران زخمی افسروں اور جوانوں سے ملاقات کی ،وزیراعلی مریم نواز نے سرجیکل وارڈ میں زیر علاج ہر غازی سے بات چیت کی ،وزیراعلی مریم نواز شریف نے غازی افسروں اور جوانوں کی مزاج پرسی کی،وزیراعلی مریم نواز شریف نے زخمی افسروں اور جوانوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی،وزیراعلی نے غازی افسروں اور جوانوں کے ہمت وحوصلہ کو سراہا ،وزیراعلی مریم نواز نے غازیوں کی جرات اور بہادری کو شاندار خراج تحسین پیش کیا،
کور کمانڈر لاہور نے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی آمد پر شکریہ ادا کیا
