ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب پبلک سروس کمیشن کے امتحانات بھی ملتوی  

Punjab public service commission,exams,canceled,City42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) ملکی صورتحال کے باعث پنجاب پبلک سروس کمیشن(پی پی ایس سی) نے  پی ایم ایس کے امتحانات ملتوی کر دیئے ہیں ۔

 تفصیلات کے مطابق پی پی ایس سی کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے کہ  16 مئی سے شروع ہونے والے پی ایم ایس امتحانات ملتوی کر دیئے گئے ہیں، ترجمان پی پی ایس سی کا کہنا ہے کہ ملکی صورتحال کے پیش نظر پی ایم ایس امتحانات ملتوی کیے گئے ہیں ، نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔