ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 نہم جماعت کی رجسٹریشن کی تاریخ بڑھانے کی درخواست

Ninth class.registraion date,City42
کیپشن: Class room,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید ریاض)سرکاری ،نجی سکولز نے تعلیمی بورڈ سے نہم جماعت کی رجسٹریشن کی تاریخ بڑھانے کا مطالبہ کردیا۔
نہم کی رجسٹریشن کیلئے آخری تاریخ 15 مئی مقرر کی گئی ہے۔موجودہ صورتحال کے پیش نظر سکولوں میں چھٹیاں ہیں۔ اساتذہ کا کہنا ہے کہ سکول بند ہونے کے باعث داخلے بھجوانے میں مشکلات درپیش ہیں۔اساتذہ نے رجسٹریشن کے شیڈول میں توسیع کیلئے پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمینز سے مطالبہ کیا ہے کہ تاریخ نہ بڑھائی گئی تو ہزاروں بچے امتحان نہیں دے سکیں گے۔پی بی بی سی سی کا کہنا ہے کہ حالات کے پیش نظر تاریخ بڑھانے کا معاملہ زیر غور ہے۔