مطلوب و مفرور ملزمان کی فہرست جاری

مطلوب و مفرور ملزمان کی فہرست جاری
کیپشن: City42- NAB
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعود بٹ)  نیب لاہور نے مطلوب ومفرور ملزمان کی فہرست جاری کردی، نیب انٹیلی جنس ونگ کو ملزمان کی گرفتاری کاٹاسک سونپ دیا۔

نیب لاہور کو گزشتہ کئی برسوں سے143  مفرورملزمان کی تلاش ہے۔ مطلوب ملزمان میں اہم شخصیات کے نام بھی شامل ہیں، نیب لاہور نے بیرون ملک مقیم سیاسی شخصیات یا ان کے اہل خانہ کو وطن واپس لانے کےلئے بھی اقدامات شروع کردیئے ہیں۔

ذرائع کےمطابق نیب کومطلوب افراد میں اعجاز احمد اعوان، محمد سعید ظفر، عمران شفیع، عرفان الہیٰ، زاہد پرویز، عبدالکریم، منظوراحمد، محمد احسن خان، ساجد محمود، فرخ آفتاب، محمد رمضان، سمیع یعقوب، شیخ فاروق احمد، محمد ریاض چغتائی، علی عابد، عبدالغفار خان شامل ہیں۔

شیخ آصف اسلام، شیخ عارف اسلام، شفقت شبیر، خلیل الرحمن، محمد امین، فرحت گیلانی، عزیز احمد خان، لطیف احمد صابری، عثمان نور، خواجہ عبدالمجمید، محمد اقبال اصغر، آمنہ قیصر،شوکت علی شاہ، محمد عاصم کریم، وسیم احمد خان، شفیق احمد، ضیاء رشید، سخاوت حسین بخاری، سید نوازش علی، مشتاق احمد، عقیل بھٹی، شیخ محمد اصغر، محمد ساجد نذیر، ریحان افتخار، محمد منتسم راحت، راؤغلام قادر، اسد وحید،محمد سعید، محمد سلیم، حاجی شہزاد، شوکت نعیم،زوہیب احمد، محمد اکرم، عامر محمود گورایہ، مظہر رفیق، علی نصیر، فیصل سعید، عفت یوسف، عرفان دین،عمران دین، سہیل اقبال، محمد ہارون اور ملک شاہد شہباز سمیت دیگر بھی مطلوب ہیں۔

Sughra Afzal

Content Writer