قیصر کھوکھر : محکمہ خزانہ نے ڈینگی بخار کو کنٹرول کرنےکیلئے 1کروڑ 90 لاکھ جاری کر دیئے۔
محکمہ خزانہ نے بچیوں کو سکولوں میں وظیفہ دینے کیلئے 2.5 ارب روپے، ہسپتالوں کےکڈنی سنٹرزکیلئے1کروڑ65لاکھ روپےجاری کیے۔محکمہ پرائمری ہیلتھ کوادویات کی خریداری کی مدمیں2کروڑ50لاکھ ، محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کو ادویات کی خریداری کی مد میں 108 ملین روپےجاری کیے ہیں۔
یاد رہے کہ محکمہ خزانہ نے یہ بجٹ آن لائن کر دیا ہے۔