ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صرف ملاقات یا ڈیل پر دستخط کرنے سے ایرانی منجمد فنڈ بحال نہیں ہوں گے: امریکی نائب صدر 

صرف ملاقات یا ڈیل پر دستخط کرنے سے ایرانی منجمد فنڈ بحال نہیں ہوں گے: امریکی نائب صدر 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ صرف ملاقات یا ڈیل پر دستخط کرنے سے ایرانی منجمد فنڈ بحال نہیں ہوں گے۔ 

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ صرف ملاقات یا ڈیل پر دستخط کرنے پر ایرانی منجمد فنڈ بحال نہیں ہوں گے، مجوزہ معاہدے کے تحت ایران کو ذمہ داریاں پوری کرنے پر معاشی فوائد حاصل ہوں گے۔

جے ڈی وینس نے کہا کہ مجوزہ معاہدے کے بارے میں بہت سی جعلی معلومات پھیلائی جارہی ہیں۔