ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چھٹی بند؛ وفاقی آئینی عدالت میں 5 روزہ کام کی پالیسی بحال

چھٹی بند؛ وفاقی آئینی عدالت میں 5 روزہ کام کی پالیسی بحال
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: وفاقی آئینی عدالت میں بھی ہفتے میں پانچ روزہ کام کی پالیسی بحال کردی گئی ۔

نوٹیفیکیشن  کے مطابق 15 جون سے آئینی عدالت میں ہفتے میں پانچ روزہ کام کا آغاز ہوگا۔

چیف جسٹس امین الدین خان کی منظوری سے نوٹیفکیشن جاری  کردیا گیا ۔ وفاقی آئینی عدالت میں کفایت شعاری پالیسی سے قبل کے اوقات کار بھی بحال  ہوگئے ۔

کفایت شعاری مہم کے تحت چار روزہ کام کی پالیسی اپنائی گئی تھی.