ویب ڈیسک: سماجی رابطے کے پلیٹ فارم فیس بک کی سروس عالمی سطح پر تعطل کا شکار ہوگئی۔
ڈاؤن ڈیٹیکٹر کے مطابق 12 جون بروز جمعے کو 6 بجکر 39 منٹ پر 69569 شکایات موصول ہوئیں۔ صارفین کے مطابق ان کا فیس بک اکاؤنٹ لاگ آؤٹ ہوگیا۔