ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

احمدآباد طیارہ حادثہ،سابق بھارتی وزیرکامودی کےاستعفےکامطالبہ

احمدآباد طیارہ حادثہ،سابق بھارتی وزیرکامودی کےاستعفےکامطالبہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: احمدآباد طیارہ حادثہ پر سابق بھارتی وزیر نے مودی کےاستعفےکامطالبہ کردیا 
سابق بھارتی وزیرقانون  اور سابق رہنما بی جے پی سبرامنین سوامی کا سوشل میڈیا پر پیغام دیتے ہوئے کہا مودی کےساتھ امیت شاہ  ایوی ایشن وزیربھی مستعفیٰ ہوں،نریندرمودی،امیت شاہ کےاستعفیٰ سےمنصفانہ تفتیش ہوسکےگی،لال بہادرشاستری نےبھی ٹرین اترنےپر1950میں استعفیٰ دیاتھا،مودی اوراسکے ساتھی اب تک سیروتفریح میں مصروف رہے،مودی اور اس کےساتھیوں کواب بند ہونا چاہیے۔