ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسکولوں کے لیے 71 کروڑ 83 لاکھ کی سبسڈی کا اعلان

اسکولوں کے لیے 71 کروڑ 83 لاکھ کی سبسڈی کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 جنید ریاض :دوسرےفیزمیں ٹھیکےپر دیئےگئےسکولوں کیلئے71کروڑ83لاکھ سبسڈی کااعلان کر دیا گیا۔

سبسڈی کی مدمیں فی سکول ڈیڑھ لاکھ روپےمالکان کےاکاؤنٹ میں منتقل کیا جائے گا۔دوسرےفیزمیں4789سکولوں کوٹھیکےپردیاگیا۔مذکورہ فنڈسےگرمی کی چھٹیوں میں تزئین وآرائش، بلز ،فرنیچر وشجر کاری پرخرچ ہونگے۔فنڈزکےاخراجات کامکمل ریکارڈمحکمہ سکولوں ایجوکیشن کوفراہم کیاجائےگا۔

اساتذہ کو15ہزارروپےماہانہ تنخواہ اداکرناسکول آنرکی ذمہ داری ہوگی۔

پیف حکام کے مطابق  بچوں کےماہانہ وظائف کی رقم گرمی کی چھٹیوں کےبعداداکی جائیں گی۔