نئے صوبائی وزراء حلف نہ اٹھا سکے، وجہ سامنے آگئی

 Oath taking ceremony of newly Ministers still not decided
کیپشن: Oath taking
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(راو دلشاد حسین)نئے صوبائی وزراء کے حلف برداری کی تقریب کا معاملہ، گورنرہاؤس انتظامیہ کے مطابق نئے صوبائی وزراء کی تقریب حلف برداری کے لیے ٹائم فریم سے آگاہ نہیں کیاگیا۔
 گورنر ہاؤس انتظامیہ کے مطابق دو روز قبل وزیر اعلیٰ سیکریٹریٹ سے فون پر اطلاع گئی کہ حلف برداری کی تقریب کے لیے تیار رہیں اگر نئے وزراء نے آج ہی حلف اٹھانا ہوا تو دو گھنٹے میں انتظامات مکمل کرلیں گے۔

فی الحال تحریری طور پر حلف برداری کی تقریب سے متعلق آگاہ نہیں کیاگیا،گورنرپنجاب کی آج کی مصروفیات میں حلف برداری کی تقریب شیڈول نہیں ہوسکی۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer