ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قومی و صوبائی حلقوں کی مانیٹرنگ کے لئے خصوصی ٹیمیں تشکیل

قومی و صوبائی حلقوں کی مانیٹرنگ کے لئے خصوصی ٹیمیں تشکیل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر:پاکستان الیکشن کمیشن نے قومی و صوبائی حلقوں کی مانیٹرنگ کے لئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔ قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کے حلقوں کی مانیٹرنگ کے لئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی۔

اس خبر کو ضرور پڑھیں:الیکشن کمیشن نے عید الفطر کی تعطیلات کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق لاہور شہر کے 14 قومی اسمبلی اور 30 صوبائی اسمبلیوں کے حلقوں کی مانیٹرنگ کے لئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔ الیکشن کمیشن نے اس حوالے سے ڈپٹی کمشنروں کی سربراہی میں یہ مانیٹرنگ ٹیمیں تشکیل دی ہیں۔