ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایران کے کویت میں حملے ،3 امریکی فو جی ہلاک

ایران کے کویت میں حملے ،3 امریکی فو جی ہلاک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : ایران کے کویت میں امریکی فوجی اڈوں پر حملوں کے نتیجے میں3 امریکی فو جی ہلاک ہوگئے۔ 

روسی خبر رساں ادارے رشیا ٹوڈے کے مطابق ایران کی جانب سے کویت میں امریکی فوجی اڈوں پر حملے کیے گئے۔ 3 امریکی فوجی ایران کے حملوں میں کویت میں ہلاک ہو گئے۔ تین ایرانی بیلسٹک میزائلوں نے کویت میں موجود امریکی "ATACMS" میزائل نظام کو نشانہ بنایا، ایرانی بیلسٹک میزائلوں کے حملے کے بعد سیاہ دھوئیں کے بڑے بادل آسمان کی طرف اٹھتے ہوئے دیکھے گئے۔ 

کویت نے میزائل حملوں کے نتیجے میں "مادی نقصان" کی تصدیق کر دی۔