ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بونیر؛دہشتگردوں کی فائرنگ سےسی ٹی ڈی پولیس کے سب انسپکٹرشہید

بونیر؛دہشتگردوں کی فائرنگ سےسی ٹی ڈی پولیس کے سب انسپکٹرشہید
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک:بونیرکے علاقہ طوطالئی میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی پولیس کے سب انسپکٹرشہیدہوگئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی پولیس کے سب انسپکٹرمسکین زادہ خان بونیرکے علاقہ طوطالئی میں ڈیوٹی کے سلسلے میں موجود تھے کہ نامعلوم مسلح افراد نے ان پرفائرنگ کردی۔
پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ سے سب انسپکٹرمسکین زادہ خان موقع پر ہی شہید ہوگئےجبکہ حملہ آورفرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

پولیس کی بھاری نفری نےجائے وقوعہ پر پہنچ کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔