کیپشن: File photo سورس: google Stay tuned with 24 News HD Android App سٹی42:شہر کے مختلف علاقوں میں بارش نے جل تھل کر دی۔ ٹاؤن شپ واطراف تیز بارش سے گرمی و حبس کی شدت میں کمی ہو گئی۔ صبح سے سورج و بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی جاری تھی۔بالآخر بادل برس پڑے۔ شیئر کریں: موسم