ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسرائیل کے غزہ پر سفاکانہ حملے جاری، مزید 45 فلسطینی شہید 

اسرائیل کے غزہ پر سفاکانہ حملے جاری، مزید 45 فلسطینی شہید 
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: دہشت گرد اسرائیل کےغزہ میں نہتے فلسطینیوں پر وحشیانہ حملے جاری رہے۔

 صیہونی فورسز کے حملوں میں 24 گھنٹے میں مزید 45 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے، شہدا میں 11 امدادی ورکرز بھی شامل ہیں، صیہونی فوج کے رفاہ میں امدادی مرکز پر حملہ میں 10 فلسطینی شہید اور 16 زخمی ہوگئے۔

 غزہ میں امداد کے منتظر شہید فلسطینیوں کی تعداد800 کے قریب پہنچ گئی، اسرائیلی فوج نے فلسطینی اسلامک جہاد گروپ کے کمانڈر فضل ابو العطا کو شہید کرنے کا دعویٰ کر دیا۔

 غزہ میں شہدا کی مجموعی تعداد 57 ہزار 762 ہوگئی، جبکہ 1 لاکھ 37 ہزار 656 زخمی ہو چکے