ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹرمپ انتظامیہ نے 1400 ملازمین کو نوکری سے فارغ کردیا

ٹرمپ انتظامیہ نے 1400 ملازمین کو نوکری سے فارغ کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:ٹرمپ انتظامیہ نے محکمہ خارجہ کے تقریباً چودہ سو ملازمین کو نوکری سے فارغ کردیا۔
محکمہ خارجہ کے ایک ہزار 107 سول سروس ورکرز اور 246 فارن سروس افسران کو خط بھیج کر آگاہ کیا گیا ہے کہ وزیر خارجہ مارکو روبیو کے حکم پر انہیں ملازمت سے برطرف کردیا گیا ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق محکمہ خارجہ کی جانب سے اس عمل کو تنظیم نو منصوبہ کا نام دیا گیا ہے۔
کئی ایسے دفاتر جو انسانی حقوق، جمہوریت اور پناہ گزینوں سے متعلق ہیں، انہیں بند کیا جارہا ہے اور انکے امور علاقائی بیوروز کو سونپے جارہے ہیں۔