(ویب ڈیسک)امریکا نے آئندہ ہفتے وینزویلا پر عائد پابندیاں اٹھانے کا اعلان کردیا۔
امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسینٹ کا کہنا ہے ہم اس تیل پر سے پابندیاں ہٹا رہے ہیں جو فروخت کیا جانا ہے۔
وینزویلا پر عائد مزید پابندیاں ہٹائے جانے سے متعلق سوال پر اسکاٹ بیسینٹ نے کہا کہ وینزویلا پر عائد مزید پابندیاں آئندہ ہفتے اوائل تک ہٹائی جاسکتی ہیں۔