نیڑے آ، ظالماں وے، میں ٹھر گئی آ ں، ریشم اور سائرہ کی گانے کی ویڈیو وائرل

ریشم اور سائرہ نسیم
کیپشن: ریشم اور سائرہ نسیم
سورس: Facebook
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : لالی وڈ اداکارہ ریشم نے پاکستانی پلے بیک سنگر سائرہ نسیم کے ساتھ ویڈیو شیئر کی۔

ریشم اپنے فیس بک  اکاونٹ پر اپنی ذاتی ویڈیوز کی پوسٹنگ کرتی رہتیں ہیں۔ ریشم نے پاکستانی پلے بیگ سنگر سائرہ نسیم کے ہمراہ دیکھائی دیں جس میں انہوں نے لاہور کی ٹھنڈ کا ذکر کرتے ہوئے بتایا۔ انہوں نے سائرہ نسیم کا تعارف بتاتے ہوئے کہا کہ ان کی دوست ان کے ساتھ ہیں ۔

ریشم نے سائرہ سے کچھ گنگنانے کی فرمائش کی ۔

جس پر سائرہ نے پنجابی گانا ۔۔ نیڑے آ آ آ ۔۔ ظالاں وے گنگنا یا

گانے کے آخر میں ریشم نے گانے کا اختتام اس لائن پر کیا ۔۔ میں ٹھر گئی آں ۔۔۔
لالی وڈ کا یہ گانا معمر رانا پرفلم بند ہوا جس میں پلے بیک سنگنگ سائرہ نسیم نے ہی کی