ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یوریا کی قیمت 2340 روپے فی بوری مقرر کرنے کی منظوری

File Photo
کیپشن: File Photo
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:اقتصادی رابطہ کمیٹی نے درآمدی یوریا کی قیمت 2340روپے فی بوری مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔

اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے کھاد پر 50 فیصد سبسڈی صوبائی حکومتوں کی طرف سے دینے کی بھی منظوری دی گئی ہے جب کہ بلوکی اور حویلی بہادر شاہ پاور پلانٹس کیلئے گیس خریداری کے معاہدوں میں تبدیلی کردی گئی ہے۔

https://www.city42.tv/digital_images/large/2023-01-12/news-1673501794-2936.jpg

اقتصادی رابطہ کمیٹی کے مطابق  ان پلانٹس سے بجلی ضرورت کے مطابق خریدی جائے گی اور ان پلانٹس کو چلانے کے لیے 33 فیصد گیس مہیا کی جائے گی۔