ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

’روک سکو تو روک لو‘؛ فیروز خان کی تصویر وائرل

feroze khan
کیپشن: feroze khan
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے نامور اداکار فیروز خان نے معنیٰ خیز انسٹاگرام پوسٹ شیئر کر دی ہے۔

فیروز خان نے اپنی ایک تصویر انسٹاگرام پر پوسٹ کی جس میں اداکار کو کشتی کی سواری کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔اس موقع پر فیروز خان نے سیفد ٹی شرٹ کے اوپر لال شرٹ اور سیاہ رنگ کا چشمہ پہن رکھا ہے۔ انہوں نے کیپشن میں لکھا: ’ روک سکو تو روک لو‘۔

https://www.city42.tv/digital_images/large/2023-01-12/news-1673493726-2105.jpg

اداکار کے ایک مداح نے لکھا کہ یہی تو بات ہے، کسی میں اتنی ہمت کہاں جو آپ کو روکے۔ دوسرے نے تبصرہ کیا کہ کسی میں آپ کو روکنے کی طاقت نہیں۔ فیروز خان نے فلم ’ٹچ بٹن‘ میں فرحان سعید، ایمان علی، عروہ حسین، سونیا حسین، گل رعنا، سہیل احمد، مرینہ خان و دیگر کے ساتھ کام کیا ہے۔