ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب: سرکاری سکولوں میں سالانہ امتحانات کا آغاز 10 مارچ سےہو گا

پنجاب: سرکاری سکولوں میں سالانہ امتحانات کا آغاز 10 مارچ سےہو گا
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض:پنجاب کے 42 ہزار سرکاری سکولوں میں سالانہ امتحان 10 مارچ سے لیا جائیگا۔
امتحان میں 65 لاکھ سے زائد طلبا شرکت کریں گے،امتحانات کا سلسلہ 20 مارچ تک جاری رہے گا،پنجاب ایگزمینیشن کمیشن امتحانات کیلئے سوالیہ پیپرز فراہم کرے گا۔
نتائج مارچ کے آخری ہفتے میں جاری کیے جائیں گے جبکہ نئے تعلیمی سال کا آغاز یکم اپریل سے کیا جائے گا۔پنجاب ایگزمینیشن کمیشن نے امتحانات کے انعقاد کیلئے پرپوزل سیکرٹری سکولز ایجوکیشن کو بھجوا دی۔