راؤ دلشاد:لاہورسمیت شہری علاقوں میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کےفروغ کیلئےحکومت نے اقدامات شروع کر دیے۔
اس سلسلے میں لاہورسمیت صوبہ بھرمیں الیکٹرک بس ڈپواوربس سٹاپس کی تعمیرنو کیلئےپنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی کوایک ارب روپے سے زائد کی گرانٹ کی منظوری دی گئی۔
الیکٹرک بسوں کیلئے بس سٹاپس اورای ڈپوٹس کی اسٹیبلشمنٹ کیلئے 1ارب روپے کا فنڈزریلیز کیا گیا۔
پنجاب حکومت نےمختلف شہروں میں الیکٹرک بسوں کی لانچنگ کی منصوبہ بندی کا پلان بھی مرتب کر لیا۔
سیکرٹری ٹرانسپورٹ کی درخواست پر پنجاب کابینہ نے سمری کی منظوری دے دی۔پنجاب کےتمام شہروں میں الیکٹرک بس سروس جلدشروع کرنےکی بھی منظوری دیدی گئی۔
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App