ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جاپان میں  6.7 شدت کا زلزلہ،لوگوں میں شدیدخوف وہراس  

جاپان میں  6.7 شدت کا زلزلہ،لوگوں میں شدیدخوف وہراس  
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)جاپان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث لوگوں میں خوف وہراس  پھیل گیا۔
زلزلے کے شدید جھٹکے شمال مشرقی جاپان میں محسوس کیے گئے ،تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاعات سامنے نہیں آئیں۔

حکام کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.7 ریکارڈ کی گئی۔
 حکام کے مطابق زلزلے سے سونامی کا کوئی خطرہ نہیں۔