ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

14، 15 اور 16 اگست کو بینک اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے

14، 15 اور 16 اگست کو بینک اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :رواں ہفتے بینکس اور مالیاتی ادارے چودہ،پندرہ اور سولہ اگست کو 3دن بند رہیں گے۔

 اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری سرکلر کے مطابق اسٹیٹ بینک،اسٹاک ایکسچینج اور بینکس یوم آزادی پر بند رہیں گے،جمعہ 14 اگست کو عام تعطیل اور ہفتہ اتوار کو دو دن ویک آف ہوگا۔

 اسٹیٹ بینک کے مطابق بینکوں اور مالی اداروں کی اے ٹی ایمز اور آن لائن سروسز آپریشنل رہیں گی۔