ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے یوکرین کے صدر کا ٹیلیفونک رابطہ

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے یوکرین کے صدر کا ٹیلیفونک رابطہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی  کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔

 سعودی میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد اور یوکرین کے صدر نے ٹیلی فون پر یوکرینی بحران پر تبادلۂ خیال کیا۔

 سعودی ولی عہد نے روس اور یوکرین تنازع کے حل اور مذاکرات کے لیے تمام کوششوں کی حمایت کا اعادہ کیا۔

 سعودی میڈیا کے مطابق صدر ولادیمیر زیلنسکی نے امن کی حمایت کے حوالے سے سعودی عرب کے کردار کی تعریف کی ہے۔