ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایرانی آئل ریفائنری کی 2 ماہ میں 80 فیصد صلاحیت بحال ہونے کی امید

ایرانی آئل ریفائنری کی 2 ماہ میں 80 فیصد صلاحیت بحال ہونے کی امید
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ایران کی آئل ریفائننگ کی بحالی کا عمل جاری ہے اورایرانی آئل ریفائنری کی 2 ماہ میں 80 فیصد صلاحیت بحال ہونے کی امیدہے.

ایرانی نائب وزیر تیل محمد صادق عظیمی نے کہاہے کہ حالیہ حملوں میں تباہ ہونے والی آئل ریفائننگ صلاحیت آئندہ 2 ماہ کے دوران 70 سے 80 فیصد تک بحال ہونے کی توقع ہے.

 وان ریفائنری کا کچھ حصہ تقریباً 10 دن کے اندر دوبارہ کام شروع کر دے گا۔

 دوسری طرف سابق ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کاکہنا ہے کہ امریکا کو یہ بات سمجھنا ہوگی کہ وہ ایران پر اپنی شرائط مسلط نہیں کر سکتا، اب بھی صورتحال کو سمجھنے کے لیے دیر نہیں ہوئی۔