ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تسنیم کامران پنجاب یونیورسٹی کے خزانہ دار مقرر

تسنیم کامران پنجاب یونیورسٹی کے خزانہ دار مقرر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عمران یونس: تسنیم کامران پنجاب یونیورسٹی کے خزانہ دار مقرر ، تسنیم کامران کا تقرر 3 سال کیلئے کیا گیا ہے۔

پنجاب یونیورسٹی میں خزانہ دار کی تعیناتی کر دی گئی، تسنیم کامران پنجاب یونیورسٹی کے خزانہ دار مقرر کر دیئے گئے،تسنیم کامران کو 3 سال کیلئے خزانہ دار تعینات کر دیا گیا۔ گورنر پنجاب کی منظوری کے بعد محکمہ ہائر ایجوکیشن نے تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔