ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مرغی کے گوشت کی قیمت میں تاریخی اضافہ

مرغی کے گوشت کی قیمت میں تاریخی اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

بسیم افتخار: عید  کے  تیسرے روز  شہر قائد میں مرغی کی قیمتیں تاریخ کی ریکارڈسطح پر پہنچ  گئی۔

 مرغی کاگوشت 800روپےکلو تک جاپہنچا، زندہ مرغی 530روپےاوراس سےزائدپرفروخت ہونےلگی۔ مرغی کےگوشت کی سرکاری قیمت 663روپےکلوہے جبکہ  زندہ مرغی کی سرکاری قیمت 428روپےکلوہے۔

 شہریوں کا کہنا ہے کہ  مرغی خریدنا اب مشکل ہوچکاہے، اس وقت جوقیمتیں ہیں اس سےقبل کبھی اس سطح پرنہیں پہنچی۔ صرف مرغی ہی نہیں اوربھی اشیاءاب مہنگی ہوچکی ہیں۔