جنید ریاض:ایجوکیشن فاونڈیشن نے 23 ستمبر کو پارٹنر سکولوں میں کوالٹی اشورنس ٹیسٹ لینے کا اعلان کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق ٹیسٹ 3مضامین اردو،انگریزی اور حساب کا لیا جائے گا۔
ٹیسٹ دوسری تا پانچویں جماعت تک کے 50فیصد بچوں کا لیا جائے گا،ٹیسٹ پاس کرنے کیلئے بچوں کا 40فیصد نمبر لیناء لازمی ہوگا۔
خراب نتائج دینے والے پارٹنر سکولوں کو جرمانہ بھی کیا جاسکتا ہے۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App