ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

طلبہ کیلئے اہم خبر،سکولوں میں تعطیل کا اعلان

طلبہ کیلئے اہم خبر،سکولوں میں تعطیل کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ  کے احکامات پر 26 سرکاری سکول آج  اور  کل12 ستمبر کو بند رہیں گے۔

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ڈی سی سیالکوٹ کا کہنا ہے  کہ   بارشوں اور سیلاب سے کئی تعلیمی ادارے متاثر ہوئے۔   طلبہ کے لیے 2 روزہ تعطیل جبکہ  تدریسی عملہ حسبِ معمول حاضری یقینی بنائے گا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق   تحصیل ڈسکہ کے 4، سیالکوٹ کے 6، پسرور کے 6 اور سمبڑیال کے 8 سکولش بند رہیں گے۔ 

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ صبااصغر علی کا کہنا ہے کہ   سکول بندش کا فیصلہ طلبہ کی حفاظت اور ہنگامی صورتحال کے پیشِ نظر کیا گیا ہے۔