ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکہ مکرمہ: حج ضوابط کی خلاف ورزی پر بھارتی شہری گرفتار 

مکہ مکرمہ: حج ضوابط کی خلاف ورزی پر بھارتی شہری گرفتار 
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: مکہ مکرمہ میں ایک بھارتی شہری کو حج ضوابط کی خلاف ورزی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔

 حج سکیورٹی فورسز کے مطابق بھارتی شہری کو بغیر پرمٹ ایمبولینس میں 4 رہائشیوں کو مکہ لے جانے کی کوشش میں گرفتار کیا گیا۔

 سیکیورٹی فورسز کا کہنا ہے کہ ایک مصری شہری کو بھی سوشل میڈیا پر جعلی حج پرمٹ کا اشتہار جاری کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔