انتخابات سے قبل ترکیہ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 45 فی صد تک اضافہ کر دیا گیا ہے۔
ترکیہ میں عام انتخابات 14 مئی کوہو رہے ہیں، صدر طیب اردوان نے انتخابات سے قبل سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا ہے۔
تنخواہوں میں 45 فیصد اضافہ جون سے شروع ہو گا اور یہ چھ ماہ کے لئے ہو گا۔