ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیب نے فواد حسن فواد کے نام پر رجسٹرڈ گاڑیوں کا ریکاڈ طلب کر لیا

 نیب نے فواد حسن فواد کے نام پر رجسٹرڈ گاڑیوں کا ریکاڈ طلب کر لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سعود بٹ:آشیانہ اقبال سکینڈل، نیب نے محکمہ ایکسائز سے فواد حسن فواد کے نام پر رجسٹرڈ گاڑیوں کا ریکاڈ طلب کرلیا۔ محکمہ ایکسائز نے نیب کیلئے رپورٹ تیار کر لی ہے۔

محکمہ ایکسائز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ وزیر اعظم کے سیکرٹری فواد حسن فواد کے نام پر لاہور میں صرف ایک گاڑی رجسٹرڈ ہے۔ ڈیفنس میں انکے رہائشی پتہ پر فواد حسن فواد کے نام پر 2006 میں ٹیوٹا کرولا رجسٹرڈ ہوئی۔ محکمہ ایکسائز نے اس حوالہ سے نیب کو فراہم کرنے کیلئے رپورٹ تیار کر لی ہے۔