گلشن اقبال پارک میں زہریلے سانپ نکل آئے

گلشن اقبال پارک میں زہریلے سانپ نکل آئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: گلشن اقبال پارک میں سانپ نے 12 سالہ بچی کو ڈس لیا،ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔     

تھانہ اقبال ٹاؤن میں درج ایف آئی آر کے مطابق 12 سالہ سحرش اپنے گھر والوں کے ساتھ سیر کے لیے گلشن اقبال پارک گئی۔ سانپوں کے پنجرے پر تعینات سپیرے نے بچی سے کہا کہ پیسے دو اور سانپ کے ساتھ تصویر بنوا لو۔

یہ بھی پڑھیں:پہلے گھبرائیں،پھر شرمائیں،ماہرہ خان کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آگئی 

  منع کرنے کے باوجود سپیرے نے سانپ بچی کے ہاتھ میں پکڑا دیا۔ سانپ کے ڈسنے سے بچی کی حالت خراب ہو گئی اور اسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق سپیرے کو گرفتار کر کے تفتیش کی جا رہی ہے۔