ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

امریکی حملوں سے جزوی جنگ بندی ختم،مذاکرات بےمعنی اور غیرموثر ہو گئے،ایران

امریکی حملوں سے جزوی جنگ بندی ختم،مذاکرات بےمعنی اور غیرموثر ہو گئے،ایران
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ایران کے نائب وزیر خارجہ  کاظم غریب آبادی کا کہنا ہے کہ امریکی حملوں نے جزوی جنگ بندی کو ختم کردیا، اب مذاکرات بےمعنی اور غیرموثر ہو گئے ہیں۔ , ایرانی نائب وزیر خارجہ  کاظم غریب آبادی

میڈیا رپورٹس کے مطابق  ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی کہتے ہیں کہ امریکا کے غیرقانونی اور خطرناک حملوں کے نتائج کی تمام تر ذمہ داری خود ان حملوں میں شریک ہر فرد اور سہولت کار پر عائد ہوتی ہے۔

ایران کا کہنا ہے امریکی حملوں نے جزوی جنگ بندی کو ختم کردیا ہے۔ اب مذاکرات بےمعنی اور غیرموثر ہو گئے ہیں۔