ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے

پنجاب بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 قیصر کھوکھر:  پنجاب بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے،سیکرٹری ہاؤسنگ کیپٹن (ر) اسد اللہ خان کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی۔

سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ ، نور الامین مینگل کو سیکرٹری محکمہ ہاؤسنگ تعینات کر دیا گیا۔

سیکرٹری کوآپریٹو ڈاکٹر احمد جاوید قاضی کو سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ تعینات کر دیا گیا۔