ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

الجزائر؛ 130 سالہ معمر خاتون حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سعودی عرب پہنچ گئی

 الجزائر؛ 130 سالہ معمر خاتون حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سعودی عرب پہنچ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

خالد چیمہ : الجزائر کی 130 سالہ معمر خاتون حج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے سعودی عرب پہنچ گئی ۔ 

الجزائر کی 130 سالہ معمر خاتون سرہدہ سیتی حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے سعودی عرب پہنچی ہیں جن کا جدہ ائیرپورٹ پر سعودی حکام نے استقبال کیا جبکہ سرہدہ سیتی نے سعودی قیادت اور سعودی عوام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے اللہ کا شکر ادا کیا کہ اس نے حج کی سعادت کے لیے منتخب کیا ہے ۔