گاندھی کا قاتل ’بھارت کا بیٹا‘ قرار

گاندھی کا قاتل ’بھارت کا بیٹا‘ قرار
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی کے رہنما گری راج سنگھ نے گاندھی کے قاتل ’نتھو رام گوڈسے‘ کو بھارت کا بیٹا قرار دے دیا۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ جو لوگ اپنے آپ کو مغل شہنشاہ بابر کی اولاد کہنے میں خوشی محسوس کرتے ہیں، وہ بھارت کے سچے سپوت نہیں ہوسکتے۔انہوں نے مزید کہا کہ اگر ’نتھو رام گوڈسے‘ گاندھی کا قاتل تھا تو وہ بھارت کا ایک قابل بیٹا بھی تھا، کیونکہ وہ ہندوستان میں پیدا ہوا تھا۔

Ansa Awais

Content Writer